زبور 45:16 - کِتابِ مُقادّس16 تیرے بیٹے تیرے باپ دادا کے جانشِین ہوں گے جِن کو تُو تمام رُویِ زمِین پر سردار مُقرّر کرے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 آپ کے بیٹے آپ کے آباؤاَجداد کے جانشین ہوں گے؛ اَور تُم سارے اُمراؤں کو مُلک میں حاکم مُقرّر کروگے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ऐ बादशाह, तेरे बेटे तेरे बापदादा की जगह खड़े हो जाएंगे, और तू उन्हें रईस बनाकर पूरी दुनिया में ज़िम्मादारियाँ देगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اے بادشاہ، تیرے بیٹے تیرے باپ دادا کی جگہ کھڑے ہو جائیں گے، اور تُو اُنہیں رئیس بنا کر پوری دنیا میں ذمہ داریاں دے گا۔ باب دیکھیں |