Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 44:8 - کِتابِ مُقادّس

8 ہم دِن بھر خُدا پر فخر کرتے رہے ہیں اور ہمیشہ ہم تیرے ہی نام کا شُکریہ ادا کرتے رہیں گے۔ (سِلاؔہ)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ہم دِن بھر خُدا پر فخر کرتے ہیں، اَور ہم ہمیشہ آپ کے نام کی سِتائش کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 पूरा दिन हम अल्लाह पर फ़ख़र करते हैं, और हम हमेशा तक तेरे नाम की तमजीद करेंगे। (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 پورا دن ہم اللہ پر فخر کرتے ہیں، اور ہم ہمیشہ تک تیرے نام کی تمجید کریں گے۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 44:8
8 حوالہ جات  

میری رُوح خُداوند پر فخر کرے گی۔ حلِیم یہ سُن کر خُوش ہوں گے۔


لیکن جو فخر کرتا ہے اِس پر فخر کرے کہ وہ سمجھتا اور مُجھے جانتا ہے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں جو دُنیا میں شفقت و عدل اور راست بازی کو عمل میں لاتا ہُوں کیونکہ میری خُوشنُودی اِن ہی باتوں میں ہے خُداوند فرماتا ہے۔


پس اگر تُو یہُودی کہلاتا اور شرِیعت پر تکیہ اور خُدا پر فخر کرتا ہے۔


اِسرائیل کی کُل نسل خُداوند میں صادِق ٹھہرے گی اور اُس پر فخر کرے گی۔


تاکہ میری رُوح تیری مدح سرائی کرے اور چُپ نہ رہے۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں ہمیشہ تیرا شُکر کرتا رہُوں گا۔


اور اُس نے اُن کو عداوت رکھنے والے کے ہاتھ سے بچایا اور دُشمن کے ہاتھ سے چُھڑایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات