Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 44:26 - کِتابِ مُقادّس

26 ہماری مدد کے لِئے اُٹھ۔ اور اپنی شفقت کی خاطِر ہمارا فِدیہ دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اُٹھیں اَور ہماری مدد کریں؛ اَور اَپنی لافانی مَحَبّت کے باعث ہمارا فدیہ دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 उठकर हमारी मदद कर! अपनी शफ़क़त की ख़ातिर फ़िद्या देकर हमें छुड़ा!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 اُٹھ کر ہماری مدد کر! اپنی شفقت کی خاطر فدیہ دے کر ہمیں چھڑا!

باب دیکھیں کاپی




زبور 44:26
5 حوالہ جات  

اَے خُدا! اِسرائیل کو اُس کے سب دُکھوں سے چُھڑا لے۔


ڈھال اور سِپر لے کر میری کُمک کے لِئے کھڑا ہو۔


پر مَیں تو راستی سے چلتا رہُوں گا۔ مُجھے چُھڑا لے اور مُجھ پر رحم کر۔


(دالتھ) میری جان خاک میں مِل گئی۔ تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات