Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 44:24 - کِتابِ مُقادّس

24 تُو اپنا مُنہ کیوں چِھپاتا ہے اور ہماری مُصِیبت اور مظلُومی کو بُھولتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 آپ اَپنا مُنہ کیوں چھپاتے ہیں اَور ہماری مُصیبت اَور مظلومی کو بھُول جاتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 तू अपना चेहरा हमसे पोशीदा क्यों रखता है, हमारी मुसीबत और हम पर होनेवाले ज़ुल्म को नज़रंदाज़ क्यों करता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 تُو اپنا چہرہ ہم سے پوشیدہ کیوں رکھتا ہے، ہماری مصیبت اور ہم پر ہونے والے ظلم کو نظرانداز کیوں کرتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




زبور 44:24
14 حوالہ جات  

تُو اپنا مُنہ کیوں چِھپاتا ہے اور مُجھے اپنا دُشمن کیوں جانتا ہے؟


تب اُس نے کہا مَیں اپنا مُنہ اُن سے چِھپا لُوں گا اور دیکھوں گا کہ اُن کا انجام کَیسا ہو گا کیونکہ وہ گردن کش نسل اور بے وفا اَولاد ہیں۔


اپنے دُشمنوں کی آواز کو بُھول نہ جا۔ تیرے مُخالِفوں کا ہنگامہ برپا ہوتا رہتا ہے


اپنی فاختہ کی جان کو جنگلی جانور کے حوالہ نہ کر۔ اپنے غرِیبوں کی جان کو ہمیشہ کے لِئے بُھول نہ جا۔


مَیں خُدا سے جو میری چٹان ہے کہُوں گا تُو مُجھے کیوں بُھول گیا؟ مَیں دُشمن کے ظُلم کے سبب سے کیوں ماتم کرتا پِھرتا ہُوں؟


اَے خُداوند کب تک؟ کیا تُو ہمیشہ مُجھے بُھولا رہے گا؟ تُو کب تک اپنا چہرہ مُجھ سے چِھپائے رکھّے گا؟


وہ اپنے دِل میں کہتا ہے خُدا بُھول گیا ہے۔ وہ اپنا مُنہ چِھپاتا ہے۔ وہ ہرگز نہیں دیکھے گا۔


اَے خُداوند! تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟ مُصِیبت کے وقت تُو کیوں چِھپ جاتا ہے؟


اُٹھ! میرے اِنصاف کے لِئے جاگ اور میرے مُعاملہ کے لِئے اَے میرے خُدا! اَے میرے خُداوند!


جاگ جاگ اَے خُداوند کے بازُو۔ توانائی سے مُلبّس ہو! جاگ جَیسا قدِیم زمانہ میں اور گُذشتہ پُشتوں میں۔ کیا تُو وُہی نہیں جِس نے رہب کو ٹُکڑے ٹُکڑے کِیا اور اژدہا کو چھیدا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات