Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 41:7 - کِتابِ مُقادّس

7 مُجھ سے عداوت رکھنے والے سب مِل کر میری غِیبت کرتے ہیں۔ وہ میرے خِلاف میرے نُقصان کے منصُوبے باندھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 میرے سارے دُشمن میرے خِلاف سرگوشی کرتے ہیں؛ وہ میرے بارے میں اَپنے ذہن میں بُرے خیالات رکھتے ہیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मुझसे नफ़रत करनेवाले सब आपस में मेरे ख़िलाफ़ फुसफुसाते हैं। वह मेरे ख़िलाफ़ बुरे मनसूबे बाँधकर कहते हैं,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 مجھ سے نفرت کرنے والے سب آپس میں میرے خلاف پھسپھساتے ہیں۔ وہ میرے خلاف بُرے منصوبے باندھ کر کہتے ہیں،

باب دیکھیں کاپی




زبور 41:7
8 حوالہ جات  

کج رَو آدمی فِتنہ انگیز ہے اور غِیبت کرنے والا دوستوں میں جُدائی ڈالتا ہے۔


کیونکہ مَیں ڈرتا ہُوں کہِیں اَیسا نہ ہو کہ مَیں آ کر جَیسا تُمہیں چاہتا ہُوں وَیسا نہ پاؤُں اور مُجھے بھی جَیسا تُم نہیں چاہتے وَیسا ہی پاؤ کہ تُم میں جھگڑا۔ حسد۔ غُصّہ۔ تفرقے۔ بَد گوئیاں۔ غِیبت۔ شَیخی اور فساد ہوں۔


پس وہ ہر طرح کی ناراستی بدی لالچ اور بدخواہی سے بھر گئے اور حسد خُون ریزی جھگڑے مکّاری اور بُغض سے معمُور ہو گئے اور غِیبت کرنے والے۔


اُس وقت فرِیسِیوں نے جا کر مشورَہ کِیا کہ اُسے کیوں کر باتوں میں پھنسائیں۔


لکڑی نہ ہونے سے آگ بُجھ جاتی ہے سو جہاں غِیبت گو نہیں وہاں جھگڑا مَوقُوف ہو جاتا ہے۔


کیونکہ مَیں نے بہتوں سے اپنی بدنامی سُنی ہے۔ ہر طرف خَوف ہی خَوف ہے۔ جب اُنہوں نے مِل کر میرے خِلاف مشوَرہ کِیا تُو میری جان لینے کا منصُوبہ باندھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات