Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 41:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اِس سے مَیں جان گیا کہ تو مُجھ سے خُوش ہے کہ میرا دُشمن مُجھ پر فتح نہیں پاتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اُس سے میں جان گیا کہ آپ مُجھ سے خُوش ہیں، کہ میرا دُشمن مُجھ پر فتح نہیں پاتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 इससे मैं जानता हूँ कि तू मुझसे ख़ुश है कि मेरा दुश्मन मुझ पर फ़तह के नारे नहीं लगाता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اِس سے مَیں جانتا ہوں کہ تُو مجھ سے خوش ہے کہ میرا دشمن مجھ پر فتح کے نعرے نہیں لگاتا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 41:11
9 حوالہ جات  

اُس نے حُکُومتوں اور اِختیاروں کو اپنے اُوپر سے اُتار کر اُن کا برملا تماشا بنایا اور صلِیب کے سبب سے اُن پر فتح یابی کا شادِیانہ بجایا۔


خُداوند مُبارک ہو۔ جِس نے ہمیں اُن کے دانتوں کا شِکار نہ ہونے دِیا۔


خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ خُداوند کی سِتایش کرو کیونکہ اُس نے مِسکِین کی جان کو بدکرداروں کے ہاتھ سے چُھڑایا ہے۔


خُداوند اُن سے خُوش ہے جو اُس سے ڈرتے ہیں اور اُن سے جو اُس کی شفقت کے اُمیدوار ہیں۔


مُجھے بھلائی کا کوئی نِشان دِکھا۔ تاکہ مُجھ سے عداوت رکھنے والے اِسے دیکھ کر شرمِندہ ہوں۔ کیونکہ تُو نے اَے خُداوند! میری مدد کی اور مُجھے تسلّی دی ہے۔


اَے میرے خُدا! مَیں نے تُجھ پر توکُّل کِیا ہے۔ مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔


وہ اپنے دِل میں یہ نہ کہنے پائیں اہا! ہم تو یہی چاہتے تھے۔ وہ یہ نہ کہیں کہ ہم اُسے نِگل گئے۔


تُو نے مُجھے دُشمن کے ہاتھ میں اسِیر نہیں چھوڑا۔ تُو نے میرے پاؤں کُشادہ جگہ میں رکھّے ہیں۔


اَیسا نہ ہو کہ میرا دُشمن کہے کہ مَیں اِس پر غالِب آ گیا۔ نہ ہو کہ جب مَیں جُنبِش کھاؤُں تو میرے مخالِف خُوش ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات