Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 40:15 - کِتابِ مُقادّس

15 جو مُجھ پر اہا ہاہا کرتے ہیں وہ اپنی رُسوائی کے سبب سے تباہ ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 وہ جو میرے دشمن مُجھ پر، ”آہ! آہ!“ کرتے ہیں! وہ سَب اَپنی رُسوائی کے باعث تباہ کئے جایٔیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 जो मेरी मुसीबत देखकर क़हक़हा लगाते हैं वह शर्म के मारे तबाह हो जाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 جو میری مصیبت دیکھ کر قہقہہ لگاتے ہیں وہ شرم کے مارے تباہ ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 40:15
10 حوالہ جات  

یہاں تک کہ اُنہوں نے خُوب مُنہ پھاڑا اور کہا اہا ہاہا! ہم نے اپنی آنکھ سے دیکھ لِیا ہے۔


وہ اپنے دِل میں یہ نہ کہنے پائیں اہا! ہم تو یہی چاہتے تھے۔ وہ یہ نہ کہیں کہ ہم اُسے نِگل گئے۔


وہ دَم بھر میں کَیسے اُجڑ گئے! وہ حادِثوں سے بالکُل فنا ہو گئے۔


جو میرے نُقصان سے خُوش ہوتے ہیں وہ باہم شرمِندہ اور پریشان ہوں۔ جو میرے مُقابلہ میں تکبُّر کرتے ہیں وہ شرمِندگی اور رُسوائی سے مُلبّس ہوں۔


صِیُّون سے نفرت رکھنے والے سب شرمِندہ اور پسپا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات