زبور 39:3 - کِتابِ مُقادّس3 میرا دِل اندر ہی اندر جل رہا تھا۔ سوچتے سوچتے آگ بھڑک اُٹھی۔ تب مَیں اپنی زُبان سے کہنے لگا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 میرا دِل اَندر ہی اَندر جَل رہاتھا، جَب مَیں نے غور کیا تو آگ اَور بھڑک اُٹھی؛ تَب میری زبان یُوں گویا ہُوئی: باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 मेरा दिल परेशानी से तपने लगा, मेरे कराहते कराहते मेरे अंदर बेचैनी की आग-सी भड़क उठी। तब बात ज़बान पर आ गई, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 میرا دل پریشانی سے تپنے لگا، میرے کراہتے کراہتے میرے اندر بےچینی کی آگ سی بھڑک اُٹھی۔ تب بات زبان پر آ گئی، باب دیکھیں |