زبور 39:2 - کِتابِ مُقادّس2 مَیں گُونگا بن کر خاموش رہا اور نیکی کی طرف سے بھی خاموشی اِختیار کی اور میرا غم بڑھ گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 لیکن جَب مَیں گُونگے کی طرح خاموش رہا، اَور کویٔی بھلائی کی بات بھی نہ کہہ سَکا، تو میری پریشانی اَور بڑھ گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 मैं चुप-चाप हो गया और अच्छी चीज़ों से दूर रहकर ख़ामोश रहा। तब मेरी अज़ियत बढ़ गई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 مَیں چپ چاپ ہو گیا اور اچھی چیزوں سے دُور رہ کر خاموش رہا۔ تب میری اذیت بڑھ گئی۔ باب دیکھیں |