Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اَے خُداوند! مُجھے چھوڑ نہ دے۔ اَے میرے خُدا! مُجھ سے دُور نہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اَے یَاہوِہ، مُجھے ترک نہ کریں؛ اَے میرے خُدا! مُجھ سے دُور نہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 ऐ रब, मुझे तर्क न कर! ऐ अल्लाह, मुझसे दूर न रह!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اے رب، مجھے ترک نہ کر! اے اللہ، مجھ سے دُور نہ رہ!

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:21
6 حوالہ جات  

لیکن تُو اَے خُداوند! دُور نہ رہ۔ اَے میرے چارہ ساز! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔


کیونکہ اُس نے نہ تو مُصِیبت زدہ کی مُصِیبت کو حقِیر جانا نہ اُس سے نفرت کی۔ نہ اُس سے اپنا مُنہ چِھپایا بلکہ جب اُس نے خُدا سے فریاد کی تو اُس نے سُن لی۔


مُجھ سے دُور نہ رہ کیونکہ مُصِیبت قرِیب ہے۔ اِس لِئے کہ کوئی مددگار نہیں۔


اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟ تُو میری مدد اور میرے نالہ و فریاد سے کیوں دُور رہتا ہے؟


وہ مُجھ سے نیکی کے بدلے بدی کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ میری جان بیکس ہو جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات