Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:17 - کِتابِ مُقادّس

17 کیونکہ مَیں گِرنے ہی کو ہُوں اور میرا غم برابر میرے سامنے ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 کیونکہ مَیں گرنے کو ہُوں، اَور میرا درد برابر میرے ساتھ لگا ہُواہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 क्योंकि मैं लड़खड़ाने को हूँ, मेरी अज़ियत मुतवातिर मेरे सामने रहती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کیونکہ مَیں لڑکھڑانے کو ہوں، میری اذیت متواتر میرے سامنے رہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:17
8 حوالہ جات  

پر جب مَیں لنگڑانے لگا تو وہ خُوش ہو کر اِکٹّھے ہو گئے۔ کمِینے میرے خِلاف اِکٹّھے ہُوئے اور مُجھے معلُوم نہ تھا۔ اُنہوں نے مُجھے پھاڑا اور باز نہ آئے۔


مَیں پُر درد اور بُہت جُھکا ہُؤا ہُوں۔ مَیں دِن بھر ماتم کرتا پِھرتا ہُوں


مَیں کراہتے کراہتے تھک گیا۔ مَیں اپنا پلنگ آنسُوؤں سے بِھگوتا ہُوں۔ ہر رات میرا بِستر تَیرتا ہے۔


لیکن مَیں نے تُو تیری رحمت پر توکُّل کِیا ہے۔ میرا دِل تیری نجات سے خُوش ہو گا۔


جو ناحق میرے دُشمن ہیں مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں اور جو مُجھ سے بے سبب عداوت رکھتے ہیں چشمک زنی نہ کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات