Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:15 - کِتابِ مُقادّس

15 کیونکہ اَے خُداوند! مُجھے تُجھ سے اُمّید ہے۔ اَے خُداوند میرے خُدا! تُو جواب دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَے یَاہوِہ، مَیں آپ پر آس لگائے بیٹھا ہُوں؛ اَے خُداوؔند، میرے خُدا! آپ جَواب دیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 क्योंकि ऐ रब, मैं तेरे इंतज़ार में हूँ। ऐ रब मेरे ख़ुदा, तू ही मेरी सुनेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 کیونکہ اے رب، مَیں تیرے انتظار میں ہوں۔ اے رب میرے خدا، تُو ہی میری سنے گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:15
5 حوالہ جات  

اَے خُداوند! اب مَیں کِس بات کے لِئے ٹھہرا ہُوں؟ میری اُمّید تُجھ ہی سے ہے۔


اَے خُدا! مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے کیونکہ تُو مُجھے جواب دے گا۔ میری طرف کان جُھکا اور میری عرض سُن لے۔


جِس دِن مَیں نے تُجھ سے دُعا کی تُو نے مُجھے جواب دِیا اور میری جان کو تقوِیت دے کر میرا حَوصلہ بڑھایا۔


وہ ستایا گیا تَو بھی اُس نے برداشت کی اور مُنہ نہ کھولا۔ جِس طرح برّہ جِسے ذبح کرنے کو لے جاتے ہیں اور جِس طرح بھیڑ اپنے بال کترنے والوں کے سامنے بے زُبان ہے اُسی طرح وہ خاموش رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات