زبور 38:14 - کِتابِ مُقادّس14 بلکہ مَیں اُس آدمی کی مانِند ہُوں جِسے سُنائی نہیں دیتا اور جِس کے مُنہ میں ملامت کی باتیں نہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 میں اُس آدمی کی طرح ہُوں جسے سُنایٔی نہیں دیتا، اَور جِس کا مُنہ جَواب نہیں دے سَکتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 मैं ऐसा शख़्स बन गया हूँ जो न सुनता, न जवाब में एतराज़ करता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 مَیں ایسا شخص بن گیا ہوں جو نہ سنتا، نہ جواب میں اعتراض کرتا ہے۔ باب دیکھیں |