زبور 35:18 - کِتابِ مُقادّس18 مَیں بڑے مجمع میں تیری شُکرگُذاری کرُوں گا۔ مَیں بُہت سے لوگوں میں تیری سِتایش کرُوں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 مَیں بڑے اِسرائیلی مجمع میں آپ کا شکریہ اَدا کروں گا؛ مَیں لوگوں کے ہُجوم میں آپ کی سِتائش کروں گا؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 तब मैं बड़ी जमात में तेरी सताइश और बड़े हुजूम में तेरी तारीफ़ करूँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 تب مَیں بڑی جماعت میں تیری ستائش اور بڑے ہجوم میں تیری تعریف کروں گا۔ باب دیکھیں |