زبور 35:14 - کِتابِ مُقادّس14 مَیں نے تو اَیسا کِیا گویا وہ میرا دوست یا میرا بھائی تھا۔ مَیں نے سر جُھکا کر غم کِیا جَیسے کوئی اپنی ماں کے لِئے ماتم کرتا ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 تو میں ماتم کرنے لگا گویا اَپنے دوست یا بھایٔی کے لیٔے ہی کر رہا ہُوں۔ اَور غم کے مارے میرا سَر جھُک گیا گویا میں اَپنی ماں کے لیٔے رو رہا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 मैंने यों मातम किया जैसे मेरा कोई दोस्त या भाई हो। मैं मातमी लिबास पहनकर यों ख़ाक में झुक गया जैसे अपनी माँ का जनाज़ा हो। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 مَیں نے یوں ماتم کیا جیسے میرا کوئی دوست یا بھائی ہو۔ مَیں ماتمی لباس پہن کر یوں خاک میں جھک گیا جیسے اپنی ماں کا جنازہ ہو۔ باب دیکھیں |