Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 33:8 - کِتابِ مُقادّس

8 ساری زمِین خُداوند سے ڈرے۔ جہان کے سب باشِندے اُس کا خَوف رکھّیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ساری زمین یَاہوِہ سے ڈرے؛ جہان کے سَب باشِندے اُس کا خوف مانیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 कुल दुनिया रब का ख़ौफ़ माने, ज़मीन के तमाम बाशिंदे उससे दहशत खाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 کُل دنیا رب کا خوف مانے، زمین کے تمام باشندے اُس سے دہشت کھائیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 33:8
10 حوالہ جات  

اَے خُداوند! کَون تُجھ سے نہ ڈرے گا؟ اور کَون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟ کیونکہ صِرف تُو ہی قدُّوس ہے اور سب قَومیں آ کر تیرے سامنے سِجدہ کریں گی کیونکہ تیرے اِنصاف کے کام ظاہِر ہو گئے ہیں۔


ساری دُنیا خُداوند کو یاد کرے گی اور اُس کی طرف رجُوع لائے گی اور قَوموں کے سب گھرانے تیرے حضُور سِجدہ کریں گے۔


فقط تُجھ ہی سے ڈرنا چاہئے اور تیرے قہر کے وقت کَون تیرے حضُور کھڑا رہ سکتا ہے؟


خُدا ہم کو برکت دے گا اور زمِین کی اِنتہا تک سب لوگ اُس کا ڈر مانیں گے۔


کیونکہ ہمارا خُدا بھسم کرنے والی آگ ہے۔


اِسی لِئے لوگ اُس سے ڈرتے ہیں۔ وہ دانا دِلوں کی پروا نہیں کرتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات