Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 32:9 - کِتابِ مُقادّس

9 تُم گھوڑے یا خچّر کی مانِند نہ بنو جِن میں سمجھ نہیں۔ جِن کو قابُو میں رکھنے کا ساز دہانہ اور لگام ہے ورنہ وہ تیرے پاس آنے کے بھی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تُم گھوڑے اَور خچّر کی مانند نہ بنو، جو سمجھ نہیں رکھتے بَلکہ اُنہیں باگ اَور لگام سے قابُو میں رکھنا پڑتا ہے ورنہ وہ تمہارے پاس آنے کے بھی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 नासमझ घोड़े या ख़च्चर की मानिंद न हो, जिन पर क़ाबू पाने के लिए लगाम और दहाने की ज़रूरत है, वरना वह तेरे पास नहीं आएँगे।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 ناسمجھ گھوڑے یا خچر کی مانند نہ ہو، جن پر قابو پانے کے لئے لگام اور دہانے کی ضرورت ہے، ورنہ وہ تیرے پاس نہیں آئیں گے۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 32:9
9 حوالہ جات  

گھوڑے کے لِئے چابُک اور گدھے کے لِئے لگام لیکن احمق کی پِیٹھ کے لِئے چھڑی ہے۔


فی الحقِیقت میرے لوگ احمق ہیں۔ اُنہوں نے مُجھے نہیں پہچانا۔ وہ بے شعُور بچّے ہیں اور اِمتیاز نہیں رکھتے بُرے کام کرنے میں ہوشیار ہیں پر نیکوکاری کی سمجھ نہیں رکھتے۔


جو ہم کو زمِین کے جانوروں سے زِیادہ تعلِیم دیتا ہے اور ہمیں ہوا کے پرِندوں سے زِیادہ عقل مند بناتا ہے؟


جب ہم اپنے قابُو میں کرنے کے لِئے گھوڑوں کے مُنہ میں لگام دے دیتے ہیں تو اُن کے سارے بدن کو بھی گُھما سکتے ہیں۔


فی الحقِیقت مَیں نے اِفرائِیم کو اپنے آپ پر یُوں ماتم کرتے سُنا کہ تُو نے مُجھے تنبِیہہ کی اور مَیں نے اُس بچھڑے کی مانِند جو سِدھایا نہیں گیا تنبِیہہ پائی۔ تُو مُجھے پھیر تو مَیں پِھرُوں گا کیونکہ تُو ہی میرا خُداوند خُدا ہے۔


کیونکہ خُدا نے میرا چِلّہ ڈِھیلا کر دِیا اور مُجھ پر آفت بھیجی۔ اِس لِئے وہ میرے سامنے بے لگام ہو گئے ہیں۔


اُس کے اُوپر کا لِباس کَون اُتار سکتا ہے؟ اُس کے جبڑوں کے بِیچ کَون آئے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات