Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 31:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اَے خُداوند پر آس رکھنے والو! سب مضبُوط ہو اور تُمہارا دِل قوی رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 لہٰذا تُم سَب جو یَاہوِہ پر آس رکھتے ہو، مضبُوط ہو جاؤ اَور ہمّت باندھو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 चुनाँचे मज़बूत और दिलेर हो, तुम सब जो रब के इंतज़ार में हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 چنانچہ مضبوط اور دلیر ہو، تم سب جو رب کے انتظار میں ہو۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 31:24
14 حوالہ جات  

خُداوند کی آس رکھ۔ مضبُوط ہو اور تیرا دِل قوی ہو۔ ہاں خُداوند ہی کی آس رکھ۔


خُوش نصِیب ہے وہ جِس کا مددگار یعقُوب کا خُدا ہے اور جِس کی اُمّید خُداوند اُس کے خُدا سے ہے


اور اُس کے جلال کی قُدرت کے مُوافِق ہر طرح کی قُوّت سے قَوی ہوتے جاؤ تاکہ خُوشی کے ساتھ ہر صُورت سے صبر اور تحمُّل کر سکو۔


خُداوند اپنی اُمّت کو زور بخشے گا۔ خُداوند اپنی اُمّت کو سلامتی کی برکت دے گا۔


جِس دِن مَیں نے تُجھ سے دُعا کی تُو نے مُجھے جواب دِیا اور میری جان کو تقوِیت دے کر میرا حَوصلہ بڑھایا۔


کہ اُس کے وسِیلہ سے خُدا پر اِیمان لائے ہو جِس نے اُس کو مُردوں میں سے جِلایا اور جلال بخشا تاکہ تُمہارا اِیمان اور اُمّید خُدا پر ہو۔


تُو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خُداوند اپنے خُدا سے مُحبّت رکھ۔


اور بادشاہ اپنی جگہ کھڑا ہُؤا اور خُداوند کے آگے عہد کِیا کہ وہ خُداوند کی پَیروی کرے گا اور اُس کے حُکموں اور اُس کی شہادتوں اور آئِین کو اپنے سارے دِل اور ساری جان سے مانے گا تاکہ اُس عہد کی اُن باتوں کو جو اُس کِتاب میں لِکھی تِھیں پُورا کرے۔


تب بادشاہ نے ہامان سے کہا جلدی کر اور اپنے کہے کے مُطابِق وہ لِباس اور گھوڑا لے اور مردؔکَی یہُودی سے جو بادشاہ کے پھاٹک پر بَیٹھا ہے اَیسا ہی کر۔ جو کُچھ تُو نے کہا ہے اُس میں کُچھ بھی کمی نہ ہونے پائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات