Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 31:21 - کِتابِ مُقادّس

21 خُداوند مُبارک ہو۔ کیونکہ اُس نے مُجھ کو مُحکم شہر میں اپنی عجِیب شفقت دِکھائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 یَاہوِہ کی سِتائش ہو! کیونکہ جَب مَیں اَیسے شہر میں تھا جسے دُشمنوں نے گھیر رکھا تھا تو اُنہُوں نے مُجھے اَپنی عجِیب شفقت و مَحَبّت دِکھائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 रब की तमजीद हो, क्योंकि जब शहर का मुहासरा हो रहा था तो उसने मोजिज़ाना तौर पर मुझ पर मेहरबानी की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 رب کی تمجید ہو، کیونکہ جب شہر کا محاصرہ ہو رہا تھا تو اُس نے معجزانہ طور پر مجھ پر مہربانی کی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 31:21
8 حوالہ جات  

تُو جو اپنے دہنے ہاتھ سے اپنے توکُّل کرنے والوں کو اُن کے مُخالِفوں سے بچاتا ہے اپنی عجِیب شفقت دِکھا!


لیکن تُم ایک برگُزِیدہ نسل۔ شاہی کاہِنوں کا فِرقہ۔ مُقدّس قَوم اور اَیسی اُمّت ہو جو خُدا کی خاص مِلکِیّت ہے تاکہ اُس کی خُوبِیاں ظاہِر کرو جِس نے تُمہیں تارِیکی سے اپنی عجِیب رَوشنی میں بُلایا ہے۔


کیونکہ دیکھ مَیں آج کے دِن تُجھ کو اِس تمام مُلک اور یہُوداؔہ کے بادشاہوں اور اُس کے امِیروں اور اُس کے کاہِنوں اور مُلک کے لوگوں کے مُقابِل ایک فصِیل دار شہر اور لوہے کا سُتُون اور پِیتل کی دِیوار بناتا ہُوں۔


یہ خُداوند کی طرف سے ہُؤا اور ہماری نظر میں عجِیب ہے۔


خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ کیونکہ اُس نے عجِیب کام کِئے ہیں۔ اُس کے دہنے ہاتھ اور اُس کے مُقدّس بازُو نے اُس کے لِئے فتح حاصِل کی ہے۔


تُو زُبان کے کوڑے سے محفُوظ رکھّا جائے گا اور جب ہلاکت آئے گی تو تُجھے ڈر نہیں لگے گا۔


کیونکہ مُصِیبت کے دِن وہ مُجھے اپنے شامیانہ میں پوشِیدہ رکھّے گا وہ مُجھے اپنے خَیمہ کے پردہ میں چِھپا لے گا۔ وہ مُجھے چٹان پر چڑھا دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات