Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 30:10 - کِتابِ مُقادّس

10 سُن لے اَے خُداوند! اور مُجھ پر رحم کر۔ اَے خُداوند! تُو میرا مددگار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَے یَاہوِہ، سُنیں اَور مُجھ پر رحم کریں؛ اَے یَاہوِہ، میرا مددگار ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 ऐ रब, मेरी सुन, मुझ पर मेहरबानी कर। ऐ रब, मेरी मदद करने के लिए आ!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اے رب، میری سن، مجھ پر مہربانی کر۔ اے رب، میری مدد کرنے کے لئے آ!“

باب دیکھیں کاپی




زبور 30:10
7 حوالہ جات  

دیکھو! خُدا میرا مددگار ہے۔ خُداوند میری جان کو سنبھالنے والوں میں ہے۔


اَے خُداوند! میری دُعا سُن۔ میری اِلتجا پر کان لگا۔ اپنی وفاداری اور صداقت میں مُجھے جواب دے


خُداوند میری قُوّت اور میری سِپر ہے۔ میرے دِل نے اُس پر توکُّل کِیا ہے اور مُجھے مدد مِلی ہے اِسی لِئے میرا دِل نہایت شادمان ہے اور مَیں گِیت گا کر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔


اَے خُداوند! میری آواز سُن۔ مَیں پُکارتا ہُوں۔ مُجھ پر رحم کر اور مُجھے جواب دے۔


مَیں کراہتے کراہتے تھک گیا۔ مَیں اپنا پلنگ آنسُوؤں سے بِھگوتا ہُوں۔ ہر رات میرا بِستر تَیرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات