زبور 29:5 - کِتابِ مُقادّس5 خُداوند کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے۔ بلکہ خُداوند لُبنان کے دیوداروں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر دیتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یَاہوِہ کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے؛ یَاہوِہ لبانونؔ کے دیوداروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 रब की आवाज़ देवदार के दरख़्तों को तोड़ डालती है, रब लुबनान के देवदार के दरख़्तों को टुकड़े टुकड़े कर देता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رب کی آواز دیودار کے درختوں کو توڑ ڈالتی ہے، رب لبنان کے دیودار کے درختوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے۔ باب دیکھیں |