Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 25:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اَے خُدا! اِسرائیل کو اُس کے سب دُکھوں سے چُھڑا لے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَے خُدا، اِسرائیل کو بچائیں، اُس کی ساری مُشکلات سے چھُڑا لیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ऐ अल्लाह, फ़िद्या देकर इसराईल को उस की तमाम तकालीफ़ से आज़ाद कर!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اے اللہ، فدیہ دے کر اسرائیل کو اُس کی تمام تکالیف سے آزاد کر!

باب دیکھیں کاپی




زبور 25:22
5 حوالہ جات  

اور وُہی اِسرائیل کا فِدیہ دے کر اُس کو ساری بدکاری سے چُھڑائے گا۔


یروشلِیم کی سلامتی کی دُعا کرو۔ وہ جو تُجھ سے مُحبّت رکھتے ہیں اِقبال مند ہوں گے۔


کاش کہ اِسرائیلؔ کی نجات صِیُّون میں سے ہوتی! جب خُداوند اپنے لوگوں کو اسِیری سے لَوٹا لائے گا تو یعقُوب خُوش اور اِسرائیل شادمان ہو گا۔


اُن کی تمام مُصِیبتوں میں وہ مُصِیبت زدہ ہُؤا اور اُس کے حضُور کے فرِشتہ نے اُن کو بچایا۔ اُس نے اپنی اُلفت اور رحمت سے اُن کا فِدیہ دِیا۔ اُس نے اُن کو اُٹھایا اور قدِیم سے ہمیشہ اُن کو لِئے پِھرا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات