Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 22:20 - کِتابِ مُقادّس

20 میری جان کو تلوار سے بچا۔ میری جان کو کُتّے کے قابُو سے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 میری جان کو تلوار سے بچائیں، اَور میری انمول زندگی کو کُتّوں کی گرفت سے چھُڑائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मेरी जान को तलवार से बचा, मेरी ज़िंदगी को कुत्ते के पंजे से छुड़ा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 میری جان کو تلوار سے بچا، میری زندگی کو کُتے کے پنجے سے چھڑا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 22:20
7 حوالہ جات  

اَے خُداوند! تُو کب تک دیکھتا رہے گا؟ میری جان کو اُن کی غارت گری سے۔ میری جان کو شیروں سے چُھڑا۔


ربُّ الافواج فرماتا ہے اَے تلوار تُو میرے چرواہے یعنی اُس اِنسان پر جو میرا رفِیق ہے بیدار ہو۔ چرواہے کو مار کہ گلّہ پراگندہ ہو جائے اور مَیں چھوٹوں پر ہاتھ چلاؤُں گا۔


اُٹھ اَے خُداوند! اُس کا سامنا کر۔ اُسے پٹک دے۔ اپنی تلوار سے میری جان کو شرِیر سے بچا لے۔


اَے خُداوند میرے خُدا! اگر مَیں نے یہ کِیا ہو۔ اگر میرے ہاتھوں سے بدی ہُوئی ہو۔


جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیں وہ سب شرمِندہ اور خِجل ہوں۔ جو میرے نُقصان سے خُوش ہیں وہ پسپا اور رُسوا ہوں۔


میری جان کے پاس آ کر اُسے چُھڑا لے۔ میرے دُشمنوں کے رُوبرُو میرا فِدیہ دے۔


جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیں وہ سب شرمِندہ اور خجِل ہوں۔ جو میرے نُقصان سے خُوش ہیں وہ پسپا اور رُسوا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات