Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 22:18 - کِتابِ مُقادّس

18 وہ میرے کپڑے آپس میں بانٹتے ہیں اور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالتے ہیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُنہُوں نے میرے کپڑے آپَس میں تقسیم کر لیٔے، اَور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 वह आपस में मेरे कपड़े बाँट लेते और मेरे लिबास पर क़ुरा डालते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 وہ آپس میں میرے کپڑے بانٹ لیتے اور میرے لباس پر قرعہ ڈالتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 22:18
4 حوالہ جات  

اور اُنہوں نے اُسے مصلُوب کِیا اور اُس کے کپڑے قُرعہ ڈال کر بانٹ لِئے۔


یِسُوعؔ نے کہا اَے باپ! اِن کو مُعاف کر کیونکہ یہ جانتے نہیں کہ کیا کرتے ہیں۔ اور اُنہوں نے اُس کے کپڑوں کے حِصّے کِئے اور اُن پر قُرعہ ڈالا۔


اور اُنہوں نے اُسے مصلُوب کِیا اور اُس کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر کہ کِس کو کیا مِلے اُنہیں بانٹ لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات