Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 21:2 - کِتابِ مُقادّس

2 تُو نے اُس کے دِل کی آرزُو پُوری کی ہے اور اُس کے مُنہ کی درخواست کو نامنظُور نہیں کِیا۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 آپ نے اُس کے دِل کی تمنّا پُوری کی ہے، اَور اُس کے لبوں کی اِلتجا کو ردّ نہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तूने उस की दिली ख़ाहिश पूरी की और इनकार न किया जब उस की आरज़ू ने होंटों पर अलफ़ाज़ का रूप धारा। (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تُو نے اُس کی دلی خواہش پوری کی اور انکار نہ کیا جب اُس کی آرزو نے ہونٹوں پر الفاظ کا روپ دھارا۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 21:2
7 حوالہ جات  

خُداوند میں مسرُور رہ اور وہ تیرے دِل کی مُرادیں پُوری کرے گا۔


اِسی لِئے جو اُس کے وسِیلہ سے خُدا کے پاس آتے ہیں وہ اُنہیں پُوری پُوری نجات دے سکتا ہے کیونکہ وہ اُن کی شفاعت کے لِئے ہمیشہ زِندہ ہے۔


میری آنکھ نے میرے دُشمنوں کو دیکھ لِیا۔ میرے کانوں نے میرے مُخالِف بدکاروں کا حال سُن لِیا ہے۔


اور حنّہ نے دُعا کی اور کہا کہ میرا دِل خُداوند میں مگن ہے۔ میرا سِینگ خُداوند کے طُفیل سے اُونچا ہُؤا۔ میرا مُنہ میرے دُشمنوں پر کھُل گیا ہے کیونکہ مَیں تیری نجات سے خُوش ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات