Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 19:6 - کِتابِ مُقادّس

6 وہ آسمان کی اِنتہا سے نِکلتا ہے اور اُس کی گشت اُس کے کناروں تک ہوتی ہے اور اُس کی حرارت سے کوئی چِیز بے بہرہ نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 وہ آسمان کے ایک سِرے سے نکلتا ہے، اَور دُوسرے سِرے تک گشت کرتا ہے؛ اَور اُس کی حرارت سے کویٔی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 आसमान के एक सिरे से चढ़कर उसका चक्कर दूसरे सिरे तक लगता है। उस की तपती गरमी से कोई भी चीज़ पोशीदा नहीं रहती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 آسمان کے ایک سرے سے چڑھ کر اُس کا چکر دوسرے سرے تک لگتا ہے۔ اُس کی تپتی گرمی سے کوئی بھی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 19:6
7 حوالہ جات  

سُورج نِکلتا ہے اور سُورج ڈھلتا بھی ہے اور اپنے طلُوع کی جگہ کو جلد چلا جاتا ہے۔


دَلدار بادل اُس کے لِئے پردہ ہیں کہ وہ دیکھ نہیں سکتا۔ وہ آسمان کے دائِرہ میں سَیر کرتا پِھرتا ہے۔


بشرطیکہ تُم اِیمان کی بُنیاد پر قائِم اور پُختہ رہو اور اُس خُوشخبری کی اُمّید کو جِسے تُم نے سُنا نہ چھوڑو جِس کی مُنادی آسمان کے نِیچے کی تمام مخلُوقات میں کی گئی اور مَیں پَولُس اُسی کا خادِم بنا۔


آفتاب کے طلُوع سے غرُوب تک خُداوند کے نام کی حمد ہو۔


کیا اُس کی فَوجوں کی کوئی تعداد ہے؟ اور کَون ہے جِس پر اُس کی روشنی نہیں پڑتی؟


اگر مَیں صُبح کے پر لگا کر سمُندر کی اِنتہا میں جا بسُوں


اَے خُداوند! تیرے سب دُشمن اَیسے ہی ہلاک ہو جائیں۔ لیکن اُس کے پِیار کرنے والے آفتاب کی مانِند ہوں جب وہ آب و تاب کے ساتھ طلُوع ہوتا ہے۔ اور مُلک میں چالِیس برس امن رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات