Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 18:48 - کِتابِ مُقادّس

48 وہ مُجھے میرے دُشمنوں سے چُھڑاتا ہے بلکہ تُو مُجھے میرے مُخالِفوں پر سرفراز کرتا ہے۔ تُو مُجھے تُند خُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

48 وہ مُجھے میرے دُشمنوں سے بچاتے ہیں، آپ نے مُجھے میرے حریفوں پر سرفرازی بخشی؛ اَور تُند خُو لوگوں سے مُجھے بچایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

48 और मुझे मेरे दुश्मनों से छुटकारा देता है। यक़ीनन तू मुझे मेरे मुख़ालिफ़ों पर सरफ़राज़ करता, मुझे ज़ालिमों से बचाए रखता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

48 اور مجھے میرے دشمنوں سے چھٹکارا دیتا ہے۔ یقیناً تُو مجھے میرے مخالفوں پر سرفراز کرتا، مجھے ظالموں سے بچائے رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 18:48
9 حوالہ جات  

بدزُبان آدمی کو زمِین پر قِیام نہ ہو گا۔ آفت تندخُو آدمی کو رگید کر ہلاک کرے گی۔


اَے خُداوند! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے بچا۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔


اَے خُداوند! مُجھے بُرے آدمی سے رہائی بخش۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ۔


اَے خُدا! مغرُور میرے خِلاف اُٹھے ہیں اور تُند خُو جماعت میری جان کے پِیچھے پڑی ہے اور اُنہوں نے تُجھے اپنے سامنے نہیں رکھّا۔


اُس کی شرارت اُلٹی اُسی کے سر پر آئے گی۔ اُس کا ظُلم اُسی کی کھوپڑی پر نازِل ہو گا۔


اِسی واسطے خُدا نے بھی اُسے بُہت سر بُلند کِیا اور اُسے وہ نام بخشا جو سب ناموں سے اعلیٰ ہے۔


تیرا بازُو قُدرت والا ہے۔ تیرا ہاتھ قوّی اور تیرا دہنا ہاتھ بُلند ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات