زبور 18:10 - کِتابِ مُقادّس10 وہ کرُّوبی پر سوار ہو کر اُڑا۔ بلکہ وہ تیزی سے ہوا کے بازُوؤں پر اُڑا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 وہ کروبی پر سوار ہوکر اُڑے؛ وہ ہَوا کے بازوؤں پر سوار ہوکر اُڑے؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 वह करूबी फ़रिश्ते पर सवार हुआ और उड़कर हवा के परों पर मँडलाने लगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 وہ کروبی فرشتے پر سوار ہوا اور اُڑ کر ہَوا کے پَروں پر منڈلانے لگا۔ باب دیکھیں |