Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 17:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اَے خُدا! مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے کیونکہ تُو مُجھے جواب دے گا۔ میری طرف کان جُھکا اور میری عرض سُن لے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَے خُدا، مَیں آپ سے دعا کرتا ہُوں کیونکہ آپ مُجھے جَواب دیں گے؛ اَپنا کان میری طرف لگائیں اَور میری اِلتجا سُن لیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 ऐ अल्लाह, मैं तुझे पुकारता हूँ, क्योंकि तू मेरी सुनेगा। कान लगाकर मेरी दुआ को सुन।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اے اللہ، مَیں تجھے پکارتا ہوں، کیونکہ تُو میری سنے گا۔ کان لگا کر میری دعا کو سن۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 17:6
10 حوالہ جات  

چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایا اِس لِئے مَیں عُمر بھر اُس سے دُعا کرُوں گا۔


مَیں اپنی مُصِیبت کے دِن تُجھ سے دُعا کرُوں گا۔ کیونکہ تُو مُجھے جواب دے گا۔


میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے۔ میری فریاد پر کان لگا۔


پر مَیں تو خُدا کو پُکارُوں گا اور خُداوند مُجھے بچا لے گا۔


اَے خُداوند کان لگا اور سُن۔ اَے خُداوند اپنی آنکھیں کھول اور دیکھ اور سنحیرِؔب کی اِن سب باتوں کو جو اُس نے زِندہ خُدا کی تَوہِین کرنے کے لِئے کہلا بھیجی ہیں سُن لے۔


سو اب اَے خُداوند ہمارے خُدا! تُو ہم کو اُس کے ہاتھ سے بچا لے تاکہ زمِین کی سب سلطنتیں جان لیں کہ تُو ہی اکیلا خُداوند ہے۔


تھرتھراؤ اور گُناہ نہ کرو۔ اپنے اپنے بِستر پر دِل میں سوچو اور خاموش رہو۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات