Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 17:2 - کِتابِ مُقادّس

2 میرا فَیصلہ تیرے حضُور سے صادِر ہو۔ تیری آنکھیں راستی کو دیکھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میرے مُقدّمہ کا فیصلہ آپ کی طرف سے ہو؛ آپ کی آنکھیں راستی پر لگی رہتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तेरे हुज़ूर मेरा इनसाफ़ किया जाए, तेरी आँखें उन बातों का मुशाहदा करें जो सच हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تیرے حضور میرا انصاف کیا جائے، تیری آنکھیں اُن باتوں کا مشاہدہ کریں جو سچ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 17:2
8 حوالہ جات  

وہ تیری راست بازی کو نُور کی طرح اور تیرے حق کو دوپہر کی طرح رَوشن کرے گا۔


تَو بھی بنی اِسرائیل کہتے ہیں کہ خُداوند کی روِش راست نہیں۔ اَے بنی اِسرائیل کیا میری روِش راست نہیں؟ کیا تُمہاری روِش ناراست نہیں؟


تَو بھی تُم کہتے ہو کہ خُداوند کی روِش راست نہیں۔ اَے بنی اِسرائیل سُنو تو۔ کیا میری روِش راست نہیں؟ کیا تُمہاری روِش ناراست نہیں؟


اب جو تُم کو ٹھوکر کھانے سے بچا سکتا ہے اور اپنے پُر جلال حضُور میں کمال خُوشی کے ساتھ بے عَیب کر کے کھڑا کر سکتا ہے۔


پِھر بھی تُم کہتے ہو کہ خُداوند کی روِش راست نہیں ہے۔ اَے بنی اِسرائیل مَیں تُم میں سے ہر ایک کی روِش کے مُطابِق تُمہاری عدالت کرُوں گا۔


پر تیری قَوم کے فرزند کہتے ہیں کہ خُداوند کی روِش راست نہیں حالانکہ خُود اُن ہی کی روِش ناراست ہے۔


خُداوند اُسے اُس کے ہاتھ میں نہیں چھوڑے گا اور جب اُس کی عدالت ہو تو اُسے مُجرِم نہ ٹھہرائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات