Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 17:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اُنہوں نے قدم قدم پر ہم کو گھیرا ہے۔ وہ تاک لگائے ہیں کہ ہم کو زمِین پر پٹک دیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اُنہُوں نے میرا سُراغ لگا لیا، اَور اَب مُجھے گھیر رکھا ہے، اَور وہ تاک میں ہیں کہ مُجھے زمین پر پٹک دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 जिधर भी हम क़दम उठाएँ वहाँ वह भी पहुँच जाते हैं। अब उन्होंने हमें घेर लिया है, वह घूर घूरकर हमें ज़मीन पर पटख़ने का मौक़ा ढूँड रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 جدھر بھی ہم قدم اُٹھائیں وہاں وہ بھی پہنچ جاتے ہیں۔ اب اُنہوں نے ہمیں گھیر لیا ہے، وہ گھور گھور کر ہمیں زمین پر پٹخنے کا موقع ڈھونڈ رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 17:11
7 حوالہ جات  

شرِیروں نے تلوار نِکالی اور کمان کھینچی ہے تاکہ غرِیب اور مُحتاج کو گِرا دیں اور راست رَو کو قتل کریں۔


اُس نے دِن بھر سَیلاب کی طرح میرا اِحاطہ کِیا۔ اُس نے مُجھے بِالکُل گھیر لِیا۔


اور ساؤُل پہاڑ کی اِس طرف اور داؤُد اور اُس کے لوگ پہاڑ کی اُس طرف چل رہے تھے اور داؤُد ساؤُل کے خَوف سے نِکل جانے کی جلدی کر رہا تھا اِس لِئے کہ ساؤُل اور اُس کے لوگوں نے داؤُد کو اور اُس کے لوگوں کو پکڑنے کے لِئے گھیر لِیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات