Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 149:7 - کِتابِ مُقادّس

7 تاکہ قَوموں سے اِنتقام لیں اور اُمّتوں کو سزا دیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تاکہ قوموں سے اِنتقام لیں اَور اُمّتوں کو سزا دیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ताकि दीगर अक़वाम से इंतक़ाम लें और उम्मतों को सज़ा दें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 تاکہ دیگر اقوام سے انتقام لیں اور اُمّتوں کو سزا دیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 149:7
12 حوالہ جات  

خُداوند کے فرِشتہ نے کہا کہ تُم مِیروز پر لَعنت کرو۔ اُس کے باشِندوں پر سخت لَعنت کرو۔ کیونکہ وہ خُداوند کی کُمک کو زورآوروں کے مُقابِل خُداوند کی کُمک کو نہ آئے


اِس کے بعد یشُوع نے اُن کو مارا اور قتل کِیا اور پانچ درختوں پر اُن کو ٹانگ دِیا۔ سو وہ شام تک درختوں پر ٹنگے رہے۔


اور باقی یہُودی جو بادشاہ کے صُوبوں میں رہتے تھے اِکٹّھے ہو کر اپنی اپنی جان بچانے کے لِئے مُقابلہ کو اڑ گئے اور اپنے دُشمنوں سے آرام پایا اور اپنے نفرت کرنے والوں میں سے پچھتّر ہزار کو قتل کِیا پر لُوٹ پر اُنہوں نے ہاتھ نہ بڑھایا۔


اَیسے دِنوں کی طرح مانیں جِن میں یہُودیوں کو اپنے دُشمنوں سے چَین مِلا اور وہ مہِینے اُن کے لِئے غم سے شادمانی میں اور ماتم سے خُوشی کے دِن میں مُبدّل ہُؤا اِس لِئے وہ اُن کو ضِیافت اور خُوشی اور آپس میں تُحفے بھیجنے اور غرِیبوں کو خَیرات دینے کے دِن ٹھہرائیں۔


اور مَیں تیری یسِیرتوں کو تیرے درمِیان سے اُکھاڑ ڈالُوں گا اور تیرے شہروں کو تباہ کرُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات