Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اَے پہاڑو اور سب ٹِیلو! اَے میوہ دار درختو اور سب دیودارو!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَے پہاڑو اَور سَب ٹِیلو، اَے میوہ دار درختو اَور سَب دیودارو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ऐ पहाड़ो और पहाड़ियो, फलदार दरख़तो और तमाम देवदारो, उस की तारीफ़ करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اے پہاڑو اور پہاڑیو، پھل دار درختو اور تمام دیودارو، اُس کی تعریف کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:9
11 حوالہ جات  

اَے آسمانو گاؤ کہ خُداوند نے یہ کِیا۔ اَے اسفلِ زمِین للکار! اَے پہاڑو! اَے جنگل اور اُس کے سب درختو! نغمہ پردازی کرو کیونکہ خُداوند نے یعقُوبؔ کا فِدیہ دِیا اور اِسرائیل میں اپنا جلال ظاہِر کرے گا۔


اَے آسمانو گاؤ! اَے زمِین شادمان ہو! اَے پہاڑو نغمہ پردازی کرو! کیونکہ خُداوند نے اپنے لوگوں کو تسلّی بخشی ہے اور اپنے رنجُوروں پر رحم فرمائے گا۔


کاش کہ تُو آسمان کو پھاڑے اور اُتر آئے کہ تیرے حضُور میں پہاڑ لرزِش کھائیں۔


بیابان اور اُس کی بستِیاں۔ قِیدار کے آباد گاؤں اپنی آواز بُلند کریں۔ سلع کے بسنے والے گِیت گائیں۔ پہاڑوں کی چوٹیوں پر سے للکاریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات