Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 147:4 - کِتابِ مُقادّس

4 وہ سِتاروں کو شُمار کرتا ہے اور اُن سب کے نام رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 وہ تاروں کی تعداد مُقرّر کرتے ہیں اَور ہر ایک کو نام بنام پُکارتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 वह सितारों की तादाद गिन लेता और हर एक का नाम लेकर उन्हें बुलाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 وہ ستاروں کی تعداد گن لیتا اور ہر ایک کا نام لے کر اُنہیں بُلاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 147:4
4 حوالہ جات  

اپنی آنکھیں اُوپر اُٹھاؤ اور دیکھو کہ اِن سب کا خالِق کَون ہے۔ وُہی جو اِن کے لشکر کو شُمار کر کے نِکالتا ہے اور اُن سب کو نام بنام بُلاتا ہے اُس کی قُدرت کی عظمت اور اُس کے بازُو کی توانائی کے سبب سے ایک بھی غَیر حاضِر نہیں رہتا۔


اَے سُورج! اَے چاند! اُس کی حمد کرو۔ اَے نُورانی سِتارو! سب اُس کی حمد کرو۔


جب مَیں تیرے آسمان پر جو تیری دست کاری ہے اور چاند اور سِتاروں پر جِن کو تُو نے مُقرّر کِیا غَور کرتا ہُوں


اور وہ اُس کو باہر لے گیا اور کہا کہ اب آسمان کی طرف نِگاہ کر اور اگر تُو ستاروں کو گِن سکتا ہے تو گِن اور اُس سے کہا کہ تیری اَولاد اَیسی ہی ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات