زبور 147:16 - کِتابِ مُقادّس16 وہ برف کو اُون کی مانِند گِراتا ہے۔ اور پالے کو راکھ کی مانِند بکھیرتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 وہ برف کو اُون کی مانند گراتے ہیں اَور برف کے گالوں کو اُون کی مانند بِکھیرتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 वह ऊन जैसी बर्फ़ मुहैया करता और पाला राख की तरह चारों तरफ़ बिखेर देता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 وہ اُون جیسی برف مہیا کرتا اور پالا راکھ کی طرح چاروں طرف بکھیر دیتا ہے۔ باب دیکھیں |