Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 145:21 - کِتابِ مُقادّس

21 میرے مُنہ سے خُداوند کی سِتایش ہو گی اور ہر بشر اُس کے پاک نام کو ابدُالآباد مُبارک کہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 میرے مُنہ سے یَاہوِہ کی سِتائش ہوگی۔ ہر مخلُوق ابدُالآباد اُن کے پاک نام کی مدح سرائی کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 मेरा मुँह रब की तारीफ़ बयान करे, तमाम मख़लूक़ात हमेशा तक उसके मुक़द्दस नाम की सताइश करें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 میرا منہ رب کی تعریف بیان کرے، تمام مخلوقات ہمیشہ تک اُس کے مُقدّس نام کی ستائش کریں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 145:21
16 حوالہ جات  

میرا مُنہ تیری سِتایش سے اور تیری تعظِیم سے دِن بھر پُر رہے گا۔


ہر مُتنفِّس خُداوند کی حمد کرے خُداوند کی حمد کرو۔


اَے خُداوند! میرے ہونٹوں کو کھول دے تو میرے مُنہ سے تیری سِتایش نِکلے گی


تاکہ میری رُوح تیری مدح سرائی کرے اور چُپ نہ رہے۔ اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں ہمیشہ تیرا شُکر کرتا رہُوں گا۔


مَیں تیری عظمت کی جلالی شان پر اور تیرے عجائِب پر غَور کرُوں گا


اَے خُداوند کی مخلُوقات! سب اُس کو مُبارک کہو۔ تُم جو اُس کے تسلُّط کے سب مقاموں میں ہو۔ اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔


مَیں ہمیشہ خُداوند کی شفقت کے گِیت گاؤُں گا۔ مَیں پُشت در پُشت اپنے مُنہ سے تیری وفاداری کا اِعلان کرُوں گا۔


یا رب! سب قَومیں جِن کو تُو نے بنایا آ کر تیرے حضُور سِجدہ کریں گی اور تیرے نام کی تمجِید کریں گی۔


میرا مُنہ تیری صداقت کا اور تیری نجات کا بیان دِن بھر کرے گا۔ کیونکہ مُجھے اُن کا شُمار معلُوم نہیں۔


اَے دُعا کے سُننے والے! سب بشر تیرے پاس آئیں گے۔


کیونکہ خُدا صِیُّون کو بچائے گا اور یہُوداؔہ کے شہروں کو بنائے گا اور وہ وہاں بسیں گے اور اُس کے وارِث ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات