Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 145:11 - کِتابِ مُقادّس

11 وہ تیری سلطنت کے جلال کا بیان اور تیری قُدرت کا چرچا کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 وہ آپ کی بادشاہی کے جلال کا ذِکر اَور آپ کی قُدرت کا بَیان کریں گے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 वह तेरी बादशाही के जलाल पर फ़ख़र करें और तेरी क़ुदरत बयान करें

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 وہ تیری بادشاہی کے جلال پر فخر کریں اور تیری قدرت بیان کریں

باب دیکھیں کاپی




زبور 145:11
18 حوالہ جات  

اور ہمیں آزمایش میں نہ لا بلکہ بُرائی سے بچا (کیونکہ بادشاہی اور قُدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔ آمِین)۔


اَے بِنتِ صِیُّون تُو نِہایت شادمان ہو۔ اَے دُخترِ یروشلیِم خُوب للکار کیونکہ دیکھ تیرا بادشاہ تیرے پاس آتا ہے۔ وہ صادِق ہے اور نجات اُس کے ہاتھ میں ہے۔ وہ حلِیم ہے اور گدھے پر بلکہ جوان گدھے پر سوار ہے۔


اور جب ربُّ الافواج کوہِ صِیُّون پر اور یروشلیِم میں اپنے بزُرگ بندوں کے سامنے حشمت کے ساتھ سلطنت کرے گا تو چاند مُضطرِب اور سُورج شرمِندہ ہو گا۔


قَوموں میں اِعلان کرو کہ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ جہان قائِم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔ وہ راستی سے قَوموں کی عدالت کرے گا۔


اور یسّی کے تنے سے ایک کونپل نِکلے گی اور اُس کی جڑوں سے ایک بارآور شاخ پَیدا ہو گی۔


اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ لوگ یسّی کی اُس جڑ کے طالِب ہوں گے جو لوگوں کے لِئے ایک نِشان ہے اور اُس کی آرام گاہ جلالی ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات