Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 144:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اَے خُدا! مَیں تیرے لِئے نیا گِیت گاؤُں گا۔ دس تار والی بربط پر مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَے خُدا، مَیں آپ کے لیٔے ایک نیا نغمہ گاؤں گا؛ دس تار والے بربط پر مَیں آپ کے لیٔے نغمہ سرائی کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ऐ अल्लाह, मैं तेरी तमजीद में नया गीत गाऊँगा, दस तारों का सितार बजाकर तेरी मद्हसराई करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اے اللہ، مَیں تیری تمجید میں نیا گیت گاؤں گا، دس تاروں کا ستار بجا کر تیری مدح سرائی کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 144:9
10 حوالہ جات  

اُس نے ہمارے خُدا کی سِتایش کا نیا گِیت میرے مُنہ میں ڈالا۔ بہتیرے دیکھیں گے اور ڈریں گے اور خُداوند پر توکُّل کریں گے۔


خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ اور مُقدّسوں کے مجمع میں اُس کی مدح سرائی کرو۔


خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ کیونکہ اُس نے عجِیب کام کِئے ہیں۔ اُس کے دہنے ہاتھ اور اُس کے مُقدّس بازُو نے اُس کے لِئے فتح حاصِل کی ہے۔


وہ تخت کے سامنے اور چاروں جان داروں اور بزُرگوں کے آگے گویا ایک نیا گِیت گا رہے تھے اور اُن ایک لاکھ چَوالِیس ہزار شخصوں کے سِوا جو دُنیا میں سے خرِید لِئے گئے تھے کوئی اُس گِیت کو نہ سِیکھ سکا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات