Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 144:6 - کِتابِ مُقادّس

6 بِجلی گِرا کر اُن کو پراگندہ کر دے۔ اپنے تِیر چلا کر اُن کو شِکست دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بجلی گرائیں اَور دُشمنوں کو پراگندہ کر دیں؛ اَپنے تیر چلائیں اَور اُنہیں شِکست دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बिजली भेजकर उन्हें मुंतशिर कर, अपने तीर चलाकर उन्हें दरहम-बरहम कर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بجلی بھیج کر اُنہیں منتشر کر، اپنے تیر چلا کر اُنہیں درہم برہم کر۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 144:6
10 حوالہ جات  

مَیں اُن پر آفتوں کا ڈھیر لگاؤُں گا اور اپنے تیروں کو اُن پر ختم کرُوں گا۔


مَیں اپنے تیروں کو خُون پِلا پِلا کر مست کر دُوں گا اور میری تلوار گوشت کھائے گی۔ وہ خُون مقتُولوں اور اسِیروں کا اور وہ گوشت دُشمن کے سرداروں کے سر کا ہو گا۔


تیرے تِیر تیز ہیں۔ وہ بادشاہ کے دُشمنوں کے دِل میں لگے ہیں۔ اُمّتیں تیرے سامنے زیر ہوتی ہیں۔


کیونکہ تُو اُن کا مُنہ پھیر دے گا۔ تُو اُن کے مُقابلہ میں اپنے چِلّے چڑھائے گا۔


تب تیری ڈانٹ سے اَے خُداوند! تیرے نتھنوں کے دَم کے جھوکے سے پانی کی تھاہ دِکھائی دینے لگی اور جہان کی بُنیادیں نمُودار ہُوئِیں۔


اور اُن ہی کی زُبان اُن کو تباہ کرے گی۔ جِتنے اُن کو دیکھیں گے سب سر ہِلائیں گے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات