Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 140:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اَے خُداوند! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے بچا۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَے یَاہوِہ، مُجھے بدکاروں کے ہاتھ سے بچائیں؛ اَور ظالموں سے میری حِفاظت کریں جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 ऐ रब, मुझे बेदीन के हाथों से महफ़ूज़ रख, ज़ालिम से मुझे बचाए रख, उनसे जो मेरे पाँवों को ठोकर खिलाने के मनसूबे बाँध रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اے رب، مجھے بےدین کے ہاتھوں سے محفوظ رکھ، ظالم سے مجھے بچائے رکھ، اُن سے جو میرے پاؤں کو ٹھوکر کھلانے کے منصوبے باندھ رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 140:4
9 حوالہ جات  

مغرُور آدمی مُجھ پر لات نہ اُٹھانے پائے اور شرِیر کا ہاتھ مُجھے ہانک نہ دے۔


اَے میرے خُدا! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے۔ ناراست اور بے درد آدمی کے ہاتھ سے چُھڑا۔


میرے قدم تیرے راستوں پر قائِم رہے ہیں۔ میرے پاؤں پِھسلے نہیں۔


شرِیر کی طرف داری کرنا یا عدالت میں صادِق سے بے اِنصافی کرنا خُوب نہیں۔


اَے دغاباز زُبان! تُو مُہلِک باتوں کو پسند کرتی ہے۔


جو منتر پڑھنے والوں کی آواز ہی نہیں سُنتا خواہ وہ کتنی ہی ہوشیاری سے منتر پڑھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات