Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 139:12 - کِتابِ مُقادّس

12 تو اندھیرا بھی تُجھ سے چِھپا نہیں سکتا۔ بلکہ رات بھی دِن کی مانِند رَوشن ہے۔ اندھیرا اور اُجالا دونوں یکساں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تو تاریکی بھی آپ کے لیٔے تاریکی نہ ہوگی؛ اَور آپ کے لئے رات بھی دِن کی مانند چمکے گی، آپ کے سامنے تو تاریکی اَور رَوشنی ایک جَیسے ہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 तेरे सामने तारीकी भी तारीक नहीं होती, तेरे हुज़ूर रात दिन की तरह रौशन होती है बल्कि रौशनी और अंधेरा एक जैसे होते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 تیرے سامنے تاریکی بھی تاریک نہیں ہوتی، تیرے حضور رات دن کی طرح روشن ہوتی ہے بلکہ روشنی اور اندھیرا ایک جیسے ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 139:12
6 حوالہ جات  

وُہی گہری اور پوشِیدہ چِیزوں کو ظاہِر کرتا ہے اور جو کُچھ اندھیرے میں ہے اُسے جانتا ہے اور نُور اُسی کے ساتھ ہے۔


نہ کوئی اَیسی تارِیکی نہ مَوت کا سایہ ہے جہاں بدکردار چِھپ سکیں۔


اور وہ لوگ دُور ہی کھڑے رہے اور مُوسیٰؔ اُس گہری تارِیکی کے نزدِیک گیا جہاں خُدا تھا۔


اور اُس سے مخلُوقات کی کوئی چِیز چِھپی نہیں بلکہ جِس سے ہم کو کام ہے اُس کی نظروں میں سب چِیزیں کُھلی اور بے پردہ ہیں۔


پاتال اُس کے حضُور کُھلا ہے اور جہنّم بے پردہ ہے۔


یُوں وہ مِصریوں کے لشکر اور اسرائیلی لشکر کے بِیچ میں ہو گیا۔ سو وہاں بادل بھی تھا اور اندھیرا بھی تَو بھی رات کو اُس سے رَوشنی رہی۔ پس وہ رات بھر ایک دُوسرے کے پاس نہیں آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات