Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 139:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اگر مَیں کہُوں کہ یقِیناً تارِیکی مُجھے چِھپا لے گی اور میری چاروں طرف کا اُجالا رات بن جائے گا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اگر مَیں کہُوں: ”یقیناً آپ کی تاریکی مُجھے چھُپا لے گی اَور میرے چاروں طرف کی رَوشنی رات بَن جائے گی،“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अगर मैं कहूँ, “तारीकी मुझे छुपा दे, और मेरे इर्दगिर्द की रौशनी रात में बदल जाए,” तो भी कोई फ़रक़ नहीं पड़ेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اگر مَیں کہوں، ”تاریکی مجھے چھپا دے، اور میرے ارد گرد کی روشنی رات میں بدل جائے،“ توبھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 139:11
8 حوالہ جات  

وہ اندھیرے میں سے گہری باتوں کو آشکارا کرتا اور مَوت کے سایہ کو بھی رَوشنی میں لے آتا ہے۔


کیا کوئی آدمی پوشِیدہ جگہوں میں چِھپ سکتا ہے کہ مَیں اُسے نہ دیکُھوں؟ خُداوند فرماتا ہے کیا زمِین و آسمان مُجھ سے معمُور نہیں ہیں؟ خُداوند فرماتا ہے۔


اور کہتے ہیں کہ خُداوند نہیں دیکھے گا اور یعقُوب کا خُدا خیال نہیں کرے گا۔


اُن پر افسوس جو اپنی مشورَت خُداوند سے چِھپاتے ہیں۔ جِن کا کاروبار اندھیرے میں ہوتا ہے اور کہتے ہیں کَون ہم کو دیکھتا ہے؟ کَون ہم کو پہچانتا ہے؟


سو یہ آدھی رات کو اُٹھی اور جِس وقت تیری لَونڈی سوتی تھی میرے بیٹے کو میری بغل سے لے کر اپنی گود میں لِٹا لِیا اور اپنے مَرے ہُوئے بچّے کو میری گود میں ڈال دِیا۔


نہ کوئی اَیسی تارِیکی نہ مَوت کا سایہ ہے جہاں بدکردار چِھپ سکیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات