Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:20 - کِتابِ مُقادّس

20 اَے لاوی کے گھرانے! خُداوند کو مُبارک کہو۔ اَے خُداوند سے ڈرنے والو! خُداوند کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَے لیوی کے گھرانے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو؛ اَے خُدا کا خوف ماننے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 ऐ लावी के घराने, रब की हम्दो-सना कर। ऐ रब का ख़ौफ़ माननेवालो, रब की सताइश करो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اے لاوی کے گھرانے، رب کی حمد و ثنا کر۔ اے رب کا خوف ماننے والو، رب کی ستائش کرو۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:20
3 حوالہ جات  

خُداوند کی حمد کرو۔ اَے خُداوند کے بندو! حمد کرو۔ خُداوند کے نام کی حمد کرو۔


اَے اِسرائیل! خُداوند پر توکُّل کر۔ وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔


پس پَولُسؔ نے کھڑے ہو کر اور ہاتھ سے اِشارہ کر کے کہا اَے اِسرائیِلیو اور اَے خُدا ترسو! سُنو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات