Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اَے اِسرائیل کے گھرانے! خُداوند کو مُبارک کہو۔ اَے ہارُون کے گھرانے! خُداوند کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَے اِسرائیل کے گھرانے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو؛ اَے اَہرونؔ کے گھرانے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 ऐ इसराईल के घराने, रब की सताइश कर। ऐ हारून के घराने, रब की तमजीद कर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اے اسرائیل کے گھرانے، رب کی ستائش کر۔ اے ہارون کے گھرانے، رب کی تمجید کر۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:19
8 حوالہ جات  

اور تخت میں سے یہ آواز نِکلی کہ اَے اُس سے ڈرنے والے بندو خواہ چھوٹے ہو خواہ بڑے! تُم سب ہمارے خُدا کی حمد کرو۔


اور اُس نے اپنے سب مُقدّسوں یعنی اپنی مُقرّب قَوم بنی اِسرائیل کے فخر کے لِئے اپنی قَوم کا سِینگ بُلند کِیا۔ خُداوند کی حمد کرو۔


اَے خُداوند! تیری ساری مخلُوق تیرا شُکر کرے گی اور تیرے مُقدّس تُجھے مُبارک کہیں گے۔


پِھر داؤُد نے ساری جماعت سے کہا اب اپنے خُداوند خُدا کو مُبارک کہو۔ تب ساری جماعت نے خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کو مُبارک کہا اور سر جُھکا کر اُنہوں نے خُداوند اور بادشاہ کے آگے سِجدہ کِیا۔


خُداوند نے ہم کو یاد رکھّا۔ وہ برکت دے گا۔ وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا۔ وہ ہارُون کے گھرانے کو برکت دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات