زبور 130:8 - کِتابِ مُقادّس8 اور وُہی اِسرائیل کا فِدیہ دے کر اُس کو ساری بدکاری سے چُھڑائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 یَاہوِہ خُود اِسرائیل کا فدیہ دے کر، اُنہیں اُن کی تمام بدکاری سے چھُڑائیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 वह इसराईल के तमाम गुनाहों का फ़िद्या देकर उसे नजात देगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 وہ اسرائیل کے تمام گناہوں کا فدیہ دے کر اُسے نجات دے گا۔ باب دیکھیں |