زبور 129:8 - کِتابِ مُقادّس8 نہ آنے جانے والے یہ کہتے ہیں کہ تُم پر خُداوند کی برکت ہو۔ ہم خُداوند کے نام سے تُم کو دُعا دیتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 آس پاس سے گزرنے والے یہ نہیں کہہ پاتے، ”تُم پر یَاہوِہ کی برکت ہو؛ ہم تُمہیں یَاہوِہ کے نام سے برکت دیتے ہیں۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 जो भी उनसे गुज़रे वह न कहे, “रब तुम्हें बरकत दे।” हम रब का नाम लेकर तुम्हें बरकत देते हैं! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو بھی اُن سے گزرے وہ نہ کہے، ”رب تمہیں برکت دے۔“ ہم رب کا نام لے کر تمہیں برکت دیتے ہیں! باب دیکھیں |