زبور 129:7 - کِتابِ مُقادّس7 جِس سے فصل کاٹنے والا اپنی مُٹھّی کو اور پُولے باندھنے والا اپنے دامن کو نہیں بھرتا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 فصل کاٹنے والا اُس سے اَپنی مُٹّھی بھی نہیں بھر پاتا، اَور نہ پُولے باندھنے والے کی باہیں بھر پاتی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 और जिससे न फ़सल काटनेवाला अपना हाथ, न पूले बाँधनेवाला अपना बाज़ू भर सके। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اور جس سے نہ فصل کاٹنے والا اپنا ہاتھ، نہ پُولے باندھنے والا اپنا بازو بھر سکے۔ باب دیکھیں |