زبور 127:4 - کِتابِ مُقادّس4 جوانی کے فرزند اَیسے ہیں جَیسے زبردست کے ہاتھ میں تِیر۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 جَوانی کے بیٹے زورآور کے ہاتھ میں تیروں کی مانند ہوتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 जवानी में पैदा हुए बेटे सूरमे के हाथ में तीरों की मानिंद हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جوانی میں پیدا ہوئے بیٹے سورمے کے ہاتھ میں تیروں کی مانند ہیں۔ باب دیکھیں |