Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 122:7 - کِتابِ مُقادّس

7 تیری فصِیل کے اندر سلامتی اور تیرے محلّوں میں اِقبال مندی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَے یروشلیمؔ، تمہاری فصیلوں کے اَندر خُوشحالی اَور تمہارے قلعوں میں سکون رہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 तेरी फ़सील में सलामती और तेरे महलों में सुकून हो।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 تیری فصیل میں سلامتی اور تیرے محلوں میں سکون ہو۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 122:7
7 حوالہ جات  

مَیں تُمہیں اِطمِینان دِئے جاتا ہُوں۔ اپنا اِطمِینان تُمہیں دیتا ہُوں۔ جِس طرح دُنیا دیتی ہے مَیں تُمہیں اُس طرح نہیں دیتا۔ تُمہارا دِل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔


اور صُلح کرانے والوں کے لِئے راست بازی کا پَھل صُلح کے ساتھ بویا جاتا ہے۔


اور تیرے سب فرزند خُداوند سے تعلیِم پائیں گے اور تیرے فرزندوں کی سلامتی کامِل ہو گی۔


اُس کے محلّوں میں خُدا پناہ مانا جاتا ہے۔


اُس کی سلطنت کے اِقبال اور سلامتی کی کُچھ اِنتہا نہ ہو گی۔ وہ داؤُد کے تخت اور اُس کی مُملکت پر آج سے ابد تک حُکمران رہے گا اور عدالت اور صداقت سے اُسے قِیام بخشے گا ربُّ الافواج کی غیُوری یہ کرے گی۔


اُس کی شہر پناہ کو خُوب دیکھ لو۔ اُس کے محلّوں پر غَور کرو تاکہ تُم آنے والی نسل کو اُس کی خبر دے سکو


تب رُوح عماسی پر نازِل ہُوئی جو اُن تِیسوں کا سردار تھا اور وہ کہنے لگا ہم تیرے ہیں اَے داؤُد اور ہم تیری طرف ہیں اَے یسّی کے بیٹے! سلامتی تیری سلامتی اور تیرے مددگاروں کی سلامتی ہو! کیونکہ تیرا خُدا تیری مدد کرتا ہے۔ تب داؤُد نے اُن کو قبُول کِیا اور اُن کو فَوج کے سردار بنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات