زبور 121:6 - کِتابِ مُقادّس6 نہ آفتاب دِن کو تُجھے ضرر پُہنچائے گا نہ ماہتاب رات کو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 دِن کو آفتاب تُمہیں ضرر نہیں پہُنچائے گا، اَور نہ رات کو ماہتاب۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 न दिन को सूरज, न रात को चाँद तुझे ज़रर पहुँचाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 نہ دن کو سورج، نہ رات کو چاند تجھے ضرر پہنچائے گا۔ باب دیکھیں |